21 ستمبر 2017 - 11:34
تصویری رپورٹ: رہبر انقلاب اسلامی سے خبرگان کونسل کے سربراہ اور اراکین کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے خبرگان کونسل کے سربراہ اور اراکین نے ملاقات اور گفتگو کی۔